سوچیں گے آپ، تصویر روبوٹ بنائے گا

Your browser doesn’t support HTML5

سوزو تصویریں بنانے والا روبوٹ ہے۔ اس کا برش آرٹسٹ کے ریموٹ کے تابع ہے۔ آرٹسٹ جس طرح اپنی انگلیوں کو جنبش دیتا ہے، روبوٹ اسے ہو بہو کینوس پر منتقل کر دیا ہے۔ یہ روبوٹ تصویر پر طرح کی جزیات نقش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔