غربت اور ناامیدی میں گِھرا غزہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل کے ساتھ غزہ کی سرحد پر صورت حال عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اسرائیلی فائرنگ سے اب تک 100 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیل کا دعوی ہے کہ فائرنگ مظاہرین کو سرحدی باڑ توڑنے سے روکنے کے لئے کی گئی۔ تازہ ترین صورت حال جانتے ہیں غزہ میں موجود وائس آف امریکہ کی نمائندہ ہیدر مرڈوک سے۔