پریانکا چوپڑا، آٹھ ماہ کی شوہیدا کی دل آویز مسکراہٹ پر فدا

Your browser doesn’t support HTML5

پریانکا چوپڑا بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ میں آٹھ ماہ کی بچی شوہیدا کو گود میں اٹھائے ہوئے ہیں اور بچی انہیں دیکھ کر خوش ہو رہی ہے۔ اپنی جان بچانے کے لیے بچی کی ماں علادا نے برما سے 15 دن کا پیدل سفر کر کے سرحد عبور کی تھی جب اس کی عمر 19 سال اور وہ چھ ماہ کی حاملہ تھیں۔