وانا میں تشدد کے خلاف پی ٹی ایم کا پشاور میں دھرنا

Your browser doesn’t support HTML5

ادھر پشاور میں پشتون تحفظ موومنٹ نے عسکریت پسندوں کی طرف سے ہونے والے حملے کے خلاف دھرنا دیا ہوا ہے۔ پی ٹی ایم کے رہنما سید عالم محسود نے وائس اف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جب تک وہاں کو روضی نامہ نہیں ہوتا ہم یہاں دھرنا جاری رکھیں گے۔ ۔