سرحد الگ، لیکن ذائقے جدا ہوئے نہ مزہ

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں لوگ دہلی کے کھانوں کی لذت اور ذائقے کا چٹخارہ لینے برنس روڈ پر جاتے ہیں جہاں دہلی کے دہی بڑوں ، اور نہاری خوش خوراکوں کو اپنی جانب کھینچ رہی ہوتی ہے۔ رمضان میں اس فوڈ سٹریٹ کی رونقیں اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔