یوم القدس کے موقع پر پشاور میں احتجاجی ریلی

Your browser doesn’t support HTML5

یوم القدس کے موقع پر پشاور میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں یروشلم کی آزادی کے حق اور فلسطینیوں پر ظلم کے خلاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر متحدہ شریعت محاذ کے صدر مولانا محمد طیب نے سعودی قیادت میں اسلامی ممالک کی فوج کے کردار کو غیر فعال قرار دیتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔