بھارتی کشمیر میں اسلامی فن خطاطی کی نمائش

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی کنڑول کے کشمیر میں اسلامی فن خطاطی کے تاریخی اور نادر نمونوں کی نمائش کی گئی۔ جسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے دیکھا اور ہاتھ سے لکھے ہوئے فن پاروں کی تعریف کی۔