صدائے جہاں 06.16.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش میں آج عید کے موقع پر خصوصی رپورٹوں کے علاوہ امریکی صدر اور شمالی کوریا کے لیڈر کے درمیان ہونے والی ملاقات کے مضمرات، پاک افغان تعلقات کا تجزیہ ،پاکستانی اداروں کی کارکردگی کے بارے میں ایک تجزیاتی رپورٹ کے ساتھ اور بہت کچھ سماعت فرمایئے