سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

انتخابی مہم کے دوسرے مرحلے میں، بلاول ریلی کی شکل میں کراچی سے صوبے کے مختلف اضلاع کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ ایک ہفتے کی مہم میں، وہ اندرونِ سندھ کے مختلف اضلاع میں جانے کا پروگرام رکھتے ہیں جن میں بدین، سجاول، ٹھٹھ، حیدرآباد، مٹیاری، نواب شاہ، لاڑکانہ، سکھر اور کشمور شامل ہیں.