View 360 – بدھ 4 جولائی کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں افغانستان میں امن کی کنجی عسکری دباو ہے۔امریکی محمکہ دفاع کی رپورٹ، امریکہ کا دو سو تینتالیسواں یوم آزادی، صوبہ خیبر پختونخواہ کی ایلیٹ کمانڈو بہنیں، افغانستان میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لئے تیار خواتین اور بچوں کی انٹرنیٹ سرگرمیوں پر نظر رکھنا والدین کے لئے مشکل کیوں۔