بھارت کے شہر دھرم شالا میں قائم تبتی مہاجرین کا کیمپ ویران

Your browser doesn’t support HTML5

تبت پر چین کی عملداری کی مخالفت کرنے والی جلا وطن حکومت کا مرکز بھارت کے شہر دھرم شالا میں ہے۔ لیکن گزشتہ ایک دہائی کے دوران اس شہر میں تبتی مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے۔ دھرم شالہ میں رہنے والی تبتی کمیونٹی میں اس حوالے سے کس قسم کی تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ آئیے جانتے ہیں۔