وزیرِ اعظم ہاؤس کی مہنگی گاڑیاں کون خریدے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

وزیر اعظم ہاؤس میں لگژری گاڑیوں کو نیلامی کے لیے رکھا گیا ہے جہاں لوگ اپنی پسند کی گاڑیوں کو چیک کرنے آ رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ ان سرکاری گاڑیوں کی قیمت مارکیٹ ویلیو سے کہیں زیادہ ہے۔ ایسے میں ان گاڑیوں کے گاہک کون ہوں گے؟ آئیے جانتے ہیں اسلام آباد سے حسن خان کی اس رپورٹ میں۔