گیلی مٹی کا آرٹ

Your browser doesn’t support HTML5

گیلی مٹی میں یہ خوبی ہے کہ اسے ہر شکل میں ڈھالا جا سکتا ہے اور اس سے آرٹ کے نمونے تخلیق کیے جا سکتے ہیں۔ اردن کے ایک آرٹ سینٹر میں نوجوان گیلی مٹی سے فن پارے بنانے کی کلاسوں میں دلچسپی لے رہے ہیں۔