نبراسکا کی پاپ کارن فیکٹری

Your browser doesn’t support HTML5

پاپ کارن تو سب مزے سے کھاتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاپ کارن بنتے کیسے ہیں؟ پاپ کارنز کی مکئی عام مکئی سے مختلف ہوتی ہے۔ امریکہ میں سب سے زیادہ پاپ کارن امریکی ریاست نیبراسکا، میں تیار کئے جاتے ہیں۔کیسے؟ آپ بھی دیکھئے اس وڈیو میں ۔