شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘ کی رونمائی کراچی میں ہوئی ہے اس کتاب میں اُن کی ذاتی زندگی، کرکٹ میں آمد، کیریئر، نامور کھلاڑیوں سے اُن کے تعلق اور سیاست دانوں کے بارے میں اُن کے بے باک خیالات کا اظہار کیا گیا ہے۔