’طنز ملکی صورتحال کا نتیجہ ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

نیویارک میں پین فیسٹول کی پندرہویں سالگرہ میں دنیا بھر سے دو سو سے زیادہ مصنف، شاعر اور ادیب شریک ہوئے جن میں پاکستان کے صحافی اور ایوارڈ یافتہ مصنف محمد حنیف بھی شامل تھے۔ ان کی نئی کتاب ’ریڈ برڈ‘ حال ہی میں امریکہ میں بھی شائع ہوئی ہے۔ ارم عباسی کی ان سے خصوصی گفتگو۔