پشاور کا سکھ افطاری دسترخوان

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ برسوں کی طرح اس سال بھی پشاور کا تاریخی سکھ افطاری دسترخوان پشاور صدر میں سجا جس میں تقریباً 500 افراد نے شرکت کی، یہ دسترخوان مختلف مذاہب کے درمیان امن، محبت اور مذہبی ہم آہنگی کی ایک مثال ہے۔ مزید تفصیلات پشاور سے عمر فاروق کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔