بجٹ: پاکستان کی آئى ایم ایف پیکج کے بعد پہلی پالیسی دستاویز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے نئے بجٹ میں جہاں ایک طرف پاکستانی عوام پر اضافی ٹیکسوں کے اثرات کے بارے میں بحث جاری ہے، وہیں یہ بجٹ معیشت کے استحکام، غیر ملکی سرمایہ کاری اور پاکستان کے مالی نظام کی مضبوطی کیلئے کیا معنی رکھتا ہے؟ واشنگٹن میں بھی غور جاری ہے۔ تفصیلات اسداللہ خالد کی گفتگو میں۔