پاکستان آسٹریلیا کرکٹ میچ۔ لوگ کیا کہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ کپ کے سلسلے میں بدھ کے روز ہونے والے مقابلے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے ہرا دیا۔ پاکستان کے لیے یہ میچ بہت اہم تھا۔ پاکستانی شائقین اس بارے میں کیا کہتے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں۔