امریکی جامعات میں کامیڈی کلبز کی مقبولیت

Your browser doesn’t support HTML5

کالجز میں طالب علموں کے ڈرامہ کلب اور ڈیبیٹ کلب وغیرہ تو ہوتے ہی ہیں۔ امریکہ کے کچھ تعلیمی اداروں میں اب مقبول ہو رہے ہیں کامیڈی کلبز جن میں ہنستے ہنساتے یہ طالب علم بہت کچھ سیکھ بھی رہے ہیں۔ ملیئے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے کامیڈی کلب سے۔