پشاور میں نان بائیوں کی ہڑتال، شہری پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

پشاور میں نانبائیوں نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت نہ بڑھانے پر احتجاجاً ہڑتال کر دی، جس کی وجہ سے شہر بھر میں تندور بند رہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ مزید جانتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔