پاکستان پولیو کیسز میں مسلسل اضافہ کیوں؟ فائزہ بخاری کا ویلاگ

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں سوائے پاکستان، افغانستان اور نائجیریا کے پولیو وائرس کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے۔ 15 جولائی کو پاکستان میں پولیو کے مزید 4 کیسز کی تصدیق کے بعد اِس سال ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 45 جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں 35 تک جا پہنچی ہے۔ فائزہ بخاری کا ویلاگ۔