قبائلی علاقے میں پرندوں کی افزائش کا پارک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن، بم دھماکوں اور فضائی آلودگی کے باعث بہت سے مقامی پرندوں کی نسلیں معدوم ہو رہی تھیں جن کے تحفظ اور افزائشِ نسل کے لیے ایک وائلڈ لائف پارک بنایا گیا ہے۔