کراچی میں ساون کی پہلی بارش

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں مون سون کی بارش نے جہاں شہر کو جل تھل کردیا وہیں بہت عرصے بعد کھل کر ہونے والی برسات سے شہری بھی کھل اٹھے۔ ہر ایک نے ساون کو اپنے انداز سے خوش آمدید کہا اور موسم سے لطف اندوز ہوئے۔ سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل رپورٹ