کوئٹہ میں بم دھماکے کے بعد کی صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کی ایک مسجد میں بم دھماکے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکے کے بعد امدادی سرگرمیاں شروع ہو گئیں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔