View 360 - جمعہ، 24 ستمبر 2021 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں دیکھیے: تھرپارکر میں نومولود بچوں کی بلند شرحِ اموات، مائیں کیوں اپنے ننھے بچے کھو دیتی ہیں؟ افغانستان میں طالبان کی حکومت: امداد دینے اور اثاثے منجمد کرنے والے ملک کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ اور انتہا پسندی کے پشتو فلم انڈسٹری پر اثرات کا جائزہ۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔