ویو 360 | جمعرات، 14 مارچ 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی نیشنل انٹیلیجنس آفس نے منگل کے روز جاری کی گئى اپنی سالانہ رپورٹ اینول تھریٹ اسسمنٹ میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کو چین اور پاکستان کے ساتھ مسلح تصادم کا خدشہ ہے۔ ایسا کیوں ہے دیکھیں آج کے شو میں۔