امریکی مسلمان والدین اپنے بچوں کے ساتھ رمضان کیسے مناتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بسنے والے مسلمان خاندانوں کو اپنے بچوں میں اسلامی ثقافت اور اپنے دین کی محبت قائم رکھنے کے اپنے آبائی ممالک کے مقابلے میں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔یہاں والدین گھروں میں رمضان اور عید کا ماحول بنانے کے لئے بچوں کو ساتھ شامل کرکے خصوصی تیاریاں کرتے ہیں، مزید جانتے ہیں ندا سمیر سے۔