ویو 360 | جمعہ، 15 مارچ 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

شہباز حکومت کے لیے معاشی میدان میں کیا چیلنجز اور کیا چوائسسز ہیں؟ ایسے وقت میں جب آئی ایم ایف کی جائزہ ٹیم پاکستان میں ہے، پاکستان کی نئی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ آئی ایم ایف کا رواں پروگرام مکمل کرے گی اور ایک نیا پانچ سالہ پروگرام شروع کرنا چاہے گی