ویو 360 | جمعہ، 29 مارچ 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں پر حملے ۔۔عسکریت پسند گروہ کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں اور پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری پر کیا اثر پڑے گا۔ جانیں گے آج کے شو میں۔