وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 03 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ہرسال چھ لاکھ سے زائد افراد ٹی بی سے متاثر ، چین کی اروناچل پردیش کے 30 مقامات کے نام کی تبدیلی بھارت کی جانب سے مسترد ، وائٹ ہاؤس میں منگل کے روز افطار ڈنر کا اہتمام ، اسرائیل کی غزہ میں ورلڈ سینٹرل کچن کےامدادی ارکان کی ہلاکت پر معذرت: یہ اور دیگر عالمی خبریں سنئے خالد حمید کے ساتھ