وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز |جمعرات، 04 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان دفترخارجہ کا تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد، نیٹو اتحاد کی 75ویں سالگرہ، غزہ میں صرف 10 ہسپتال جزوی طور فعال:اقوام متحدہ اور شوگر کی دوا سے پارکنسنز کا علاج ممکن : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ