ویو 360 | جمعہ، 05 اپریل 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

کیا امریکہ اپنی اسرائیل پالیسی بدل رہا ہے جمعرات کو صدر بائڈن اور وزیرِ اعظم نتن یاہو کے درمیان فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد اسرائیل اور امریکہ میں بعض تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ امریکہ نے اسرائیل پالیسی میں تبدیلی لانا شروع کر دی ہے