وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 05 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کےبرطانوی ہائی کمشنر کی وفاقی وزیرداخلہ سے ملاقات، بھارت برطانوی اخبار کی رپورٹ پر برہم ، فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے بعض مقامات پر یوم القدس منایا گیا، برطانوی ریسرچ کے مطابق پروسٹیٹ کینسر کے نئے کیسز میں اگلی دو دہائیوں میں دوگنا اضافہ ہوگا: یہ اور دیگر عالمی خبریں سنئے خالد حمید سے