وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر ، 08 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان متوقع، عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت ؟ عید کے موقع پر سیکڑوں افغان افراد طورخم انٹری پوائنٹ پر، روس کے وزیر خارجہ چین کے سرکاری دورے پر: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ