وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 9 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کےلئے سعودی عرب کی امداد کی بجائے سرمایہ کاری میں دلچسپی، آرمی چیف کی فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 20 ملزمان کی سزا میں کمی،اقوامِ متحدہ کی مستقل رکنیت کے لئے فلسطینیوں کی درخواست پر کارروائی شروع، ترکیہ غزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کرے گا: ہیڈلائنز خالد حمید کےساتھ