وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | پیر ، 15 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے کے ساتھ پاکستان کی اقتصادی بحالی پر خدشات میں اضافہ، بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز 19 اپریل سے، اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں کو دوبارہ شمالی غزہ نہ جانے کا انتباہ : یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ