ویو 360 | پیر، 15 اپریل 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکٹی میں ایران کا اسرائیل پر تین سو ڈرونز اور میزائیلوں سے جوابی حملہ۔ کیا مشرق وسطی ایک بڑی جنگ کے دہانے پر ہے اور امریکہ اور بین القوامی برادری اس معاملے میں کہاں کھڑی ہے؟ بات کریں گے آج کے شو میں