وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | منگل ، 16 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

ایران کو اپنے اقدامات کے نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: اسرائیل ،ایران کسی معمولی کارروائی کا بھی سخت جواب دے گا: ایرانی صدر، اسرائیل اور حماس جنگ کے آغاز کے بعد یہودمخالف جذبات میں اضافہ: رپورٹ ، پیرس 2024 اولمپکس کے لیے مقدس مشعل قدیم اولمپیا میں روشن: سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ