وہ مسجد کو بم سے اڑانے والا تھا , لیکن پھر کیا ہوا؟؟

Your browser doesn’t support HTML5

سابق امریکی میرین رچرڈ میک کینی کی کہانی، جن کی اسلام سے نفرت اس قدر شدید تھی کہ وہ ایک مسجد کو بم سے اڑانے کی تیاری کر چکے تھے، مگر پھر کچھ ایسا ہوا کہ سب بدل گیا، لیکن کیا؟ ہماری نمائندہ آعیزہ عرفان کی رچرڈ میک کینی سے ملاقات میں جانیے