پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہے، وزیر خزانہ اورنگزیب

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ورلڈ بنک کے غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے کام کرنے والے ادارے، ایم آئی جی اے کے ایگزیکٹو نائب صدر ہیروشی ماتانو سے ملاقات کی۔ وائس آف امریکہ کے اسد خالد کی رپورٹ