وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعہ ، 19 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

ایرانی صدر کی آئندہ ہفتے دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آمد، کراچی میں جاپانی شہریوں پر خودکش حملہ ، بھارت میں انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹنگ، داعش جنگجوؤں کے دو حملوں میں 28 شامی اور حکومت نواز فوجی ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبریں سنئے خالد حمید کے ساتھ