وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | بدھ ، 24 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی حکومت کا لاپتہ افراد کے معاملہ پرکابینہ کمیٹی کی تشکیل نو کا اعلان، رفح میں کسی بڑی کارروائی کے امکان کی افواہ، تائیوان کے لیے 8 بلین ڈالر کی فوجی امداد پر چین کی ناپسندیدگی ،امریکی کانگریس میں 'ٹک ٹاک' پر مشروط پابندی کا بل منظور: عالمی خبریں سنئے خالد حمید سے