ویو 360 | جمعہ، 26 اپریل 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ ہر گزرتے سال کے ساتھ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی پامالی میں اضافہ کیو ں ہو رہا ہے۔۔ کیا تنازعات کی وجہ سے انسانی حقوق نظر انداز ہو رہے ہیں ۔۔جانیں گے آج کے شو میں۔۔