امریکی انتخابات: تند سیاسی بیانات، نقصان دہ ہو سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں5نومبر کے صدارتی انتخابات سے پہلے دونوں بڑی پارٹیاں مطالبہ کر رہی ہیں کہ ملک میں سیاسی بیانات کی تندی کم کی جائے۔ ایسا سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری مرتبہ قاتلانہ حملے کی کوشش کے بعد کہا جا رہا ہے ۔ وائس آف امیریکہ کے اراش ارباسعدی کی رپورٹ۔ #SCAE24