بلوچستان کا منفرد ثقافتی ورثہ نڑسُر

Your browser doesn’t support HTML5

قصے کہانیوں کو سادہ سی موسیقی کے ذریعے سنانے کا فن نڑسُر بلوچستان کی قبائلی موسیقی کا ورثہ ہے۔ مقامی بلوچ فنکار کس طرح اس فن کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں اس بارے میں دیکھیئے سبی سے مرتضیٰ زہری کی رپورٹ