آئی ایم ایف پیکج کی رقم جون سے پہلے ملنے کا امکان نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے چھ ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکج جون سے پہلے ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ابھی آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اس کی منظوری نہیں دی ہے۔ تاہم توقع ہے کہ یہ منظوری 17 یا 20 مئی کے اجلاس میں دے دی جائے گی۔ اسداللہ خالد کی گفتگو۔