کشمیری جوان کئی فٹ برف میں ماں کی میت اٹھائے چلتا رہا

Your browser doesn’t support HTML5

عباس اپنی ماں کی میت اٹھائے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کمر تک برف میں دھنسنے کے باوجود مُسلسل دس گھنٹے تک چلتارہا اور اپنے گاؤں پہنچ ہی گیا جہاں اس نے اپنی ماں کی تدفین کی۔