بھارتی انتخابات: امیدواروں کے بھاری اخراجات پر مبصرین کے سوال

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں غیر جانبدار مبصرین انتخابات میں بڑھتے ہوئے اخراجات پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ ایک سروے کے مطابق 2019 کے انتخابات میں اخراجات کا اندازہ آٹھ ارب ڈالر تک لگایا گیا ہے۔ انتخابی اخراجات کے لئے زیادہ تر فنڈ اب عام عطیہ دینے والوں سےحاصل کئے جا رہے ہیں اور ذریعہ ہے سماجی میڈیا۔ شہناز نفیس کی رپورٹ۔