ایرانی اہداف پر حملے کا فیصلہ واپس: امریکی میڈیا

Your browser doesn’t support HTML5

واشنگٹن میں نیشنل سیکیورٹی کے اداروں نے اخبارات کی ان خبروں پر تبصرے سے انکار کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو ایران کے خلاف فوجی حملوں کی منظوری دی لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات امان اظہر کی رپورٹ میں۔